This blog is no longer being updated. Last post was “Farewell”.
(۲۰۰۱ میں لکھی گئی)
ٹلتا نہیں کیسا عذاب ہے
یہ مِری روح کا حساب ہے
یہ تِرے شوق کی منزل نہیں
فقط آگہی کا سراب ہے
مجھ پہ ہی موقوف نہیں لوگو
اُس کا بھی دماغ خراب ہے
اتنا آساں نہ سمجھو سعادتؔ
کاروبارِ عشق کا نصاب ہے
3 comments
Mawra
Oct 2, 2008 at 2:45 am
بہت اچھی ہے۔
یہ تِرے شوق کی منزل نہیں
فقط آگہی کا سراب ہے
بہت خوب۔
Mawra
Oct 2, 2008 at 2:48 am
اوہ۔۔ کوڈ لگانا ہی بھول گئی:(
Saadat
Oct 2, 2008 at 6:26 am
شکریہ، ماوراء۔